کیش کلیکشن کا ایک مکمل اور جامع نظام

انٹرنیٹ اور کیبل ٹی وی صارفین سے ماہانہ فیس لینا ہوا اب انتہائی آسان

پیمنٹس کے نظام کو آسان بنانے کے لیے ایک جامع طریقہ کار جو کہ کسی رکاوٹ کے بغیرآپریشنز کی کارکردگی کو یقینی بنائے۔ نیٹ والا ایپ کے ساتھ آپ صارفین کو آن بورڈ کر سکتے ہیں، موجودہ اکاؤنٹس کو منظم کر سکتے ہیں، کسی بھی جگہ اور کسی بھی وقت اپنی ساری پیمنٹ کلیکشن کو مانیٹر کر سکتے ہیں۔

آپ کے انٹرنیٹ سبسکرپشن کے نظام کو بااختیار بنانے، بڑھانے اورمظبوط بنانے کے لیے ایک مکمل پلیٹ فارم

کسٹمر اکاؤنٹ کی موثر نگرانی

اکاؤنٹ کی تفصیلات اور بلنگ کی معلومات تک آسان رسائی کے لیے ایک مرکزی پلیٹ فارم۔

خودکار نظام کے تحت ادائیگی کی یاد دہانیاں

آنے والی وصولی کی تاریخوں کے حوالے سے وصولی کرنے والی ٹیموں کے لیے خودکار یاد دہانیاں، بروقت وصولی کو یقینی بنائیں۔

سبسکرپشن ختم ہونے کی اطلاعات

سبسکرپشن کی میعاد ختم ہونے کے الرٹس موصول کریں، صارفین کو برقرار رکھنے اور سروس کے تسلسل کو قائم رکھنے کے لیے بہترین منصوبہ بندی اور فالو اپ۔

فوائدِ

آئی ایس پی نئے صارفین کو آن بورڈ کر سکتے ہیں، اکاؤنٹ کی معلومات کو اپ ڈیٹ کر سکتے ہیں، خودکار بلنگ ریمائنڈر کے ذریعے تیز تر اور درست ادائیگی/وصولی کو مؤثر بنا سکتے ہیں، زائد المیعاد ادائیگیوں کی پریشانی کو ختم کرتے ہوئےکیش فلو کے نظام کی مجموعی کارکردگی کو بہتر بنا سکتے ہیں۔

بہتر سہولت

صارفین کسی بھی وقت، کہیں بھی اپنے اکاؤنٹس، ادائیگیوں اور وصولی کے نظام کو اپنی مرضی کے مطابق تبدیل کر سکتے ہیں۔

آسان آپریشنز

نیٹ والا ایپ آپ کے انتظامی کاموں کو خودکار کرتی ہے جیسے کہ صارف کی آن بورڈنگ، اکاؤنٹ اپ ڈیٹس، اور وصولی کے لیے باخبر رہنا، وقت اور وسائل کی بچت۔

کیش کلیکشن کا نظام

خودکار بلنگ ریمائنڈرز کے نظام کے تحت بروقت ادائیگیوں کو یقینی بنانے میں مددگار اور زائد المیعاد کھاتوں کی پریشانی کرے ختم۔

شاندار کارکردگی

ایپ کیش کلکشن کے تمام مراحل کو شفاف رکھتی ہے، شخصی مداخلت کو ختم کرتی ہے اور آئی ایس پی کے لیے مجموعی آپریشنل کارکردگی کو بہتر بناتی ہے۔

مضبوط اور آسان رابطہ

یہ ایپ آئی ایس پی اورکاروباری عملے کے درمیان براہ راست رابطے کی سہولت فراہم کرتی ہے. شفافیت، اعتماد اور کسی بھی قسم کے مسائل کے موثر حل کو فروغ دیتی ہے۔

آمدنی کے مواقع میں اضافہ

یہ ایپ آئی ایس پی کے لیےاپنے صارفین کو اپ گریڈ کرنے کی سہولت دیتی ہے، جس سے آمدنی کے نئے سلسلے پیدا ہوتے ہیں اورکاروبار کے منافع میں اضافہ ہوتا ہے۔

حاصل کریں(DEMO) ڈیمو

ایپ کو پوری طرح سے سمجھیں

تجربہ کریں اور حاصل کریں اپنی کیش کلکشن کی مشکلات کا حل۔ بہترین ڈیمو کے ساتھ، جو آپ کے کاروبار کی عملی کارروائی کو آسان کرے اورآپ کے کاروبارکو پروان چڑھائے۔ ہمارے ماہرین آپ کی ضروریات کے مطابق بہترین استعمال اور فوائد کے بارے میں رہنمائی کریں گے۔ آج ہی ڈیمو کے لئے رابطہ کریں۔

Consult Us